جگر پارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، (مجازاً) پیارا بیٹا۔ "بادشاہ نے وزیر کو بلا کر کہا کہ میرے بیٹے اور جگر پارے کے ساتھ جا۔" ( ١٩٤٤ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٢٤:٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'جگر اور پارہ' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٥ء میں "مصباح الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر